وعدے وفا نہیں ہوتے

آج ہم بات ہیں جب بھی کسی بھی جگہ کوئی حادثہ ہوتا ہے تو سیاستدان اور سماجی تنظیموں کے رہنما متاثرین خاندانوں سے رابطہ کرکے ان سے تعزیت کرتے ہیں اس کے بعد انہیں انصاف فراہم کرنے اور مالی مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے لیکن اکثر و بیشتر دیکھا گیا ہے کہ ان کی جانب سے کئے گئے وعدے صرف وعدے ہی رہ جاتے ہیں جو کہ کبھی پورے نہیں ہوتے اور متاثرین وعدے پورے ہونے کے انتظار میں ہی بیٹھے رہتے ہیں۔اس بارے میں آپ کیا رائے ہمیں ضرور آگا کیجئے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے