پاکستان اور سیاستپاکستان میں گزشتہ کئی سالوں سے سیاست ایک مذاق بن کر رہی گئی ہے ۔جس کا اثر براہ راست عوام پر پڑرہا ہے۔معاشی استحکام نہ ہونے کے باعث نہ غیر ملکی سرمایہ کاری آرہی اور نہ ہی ملک میں موجود سرمایہ کار کاروبار کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ہرطرف بے یقینی کی صورتحال ہے ۔ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔اور پاکستانیوں کے گھروں میں فاقوں تک کی نوبت آگئی ہے ۔لیکن حکمران طبقہ عیاشیوں میں مصروف ہے نہ انہیں عوام کی فکر ہے اور نہ پاکستان کی وہ صرف اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں ،ملک میں جاری سیاسی لڑائیاں اصل میں بے یقینی صورتحال کی اہم وجہ ہے ۔کہنے کو تو حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات شروع ہو چکے ہیں لیکن ا س کا ب
ھی کوئی نتیجہ نکلتا نظر نہیں آتا ۔اپوزیشن دعویٰ کرتی ہے کہ ہماری حکومت میں ملک خوشحال اور سرمایہ کاری آرہی تھی ۔حکومت اپنے دعووں کا دم بھرتی ہے کہ ہماری حکومت میں ملکی معیشت مستحکم ہے ۔سرمایہ کاری آرہی ہے،لیکن ان سب کی باتوں کے برعکس عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکتا عوام کے مسائل وہیں کے وہیں کھڑے ہیں ۔پاکستان میں شاید اب ملکی مفاد کی سیاست کرنے والے سیاستدان بہت کم رہ گئے اور وہ بھی کنارہ کشی اختیار کر چکے ہیں اس وقت وطن پاکستان میں صرف مفاد کی سیاست ہورہی ہے عوام کی کسی کو کوئی فکر نہیں ۔ایسے میں عوام بھی کس سے اپنے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کریں کچھ نہیں پتہ

0 تبصرے