راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے تاریخ رقم کردی،،،بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی ٹیسٹ میں10وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلا دیش نے 30رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا
پاکستان شاہینز بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کرنا بھول گئے،پاکستان ہوم گراونڈ پر سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10وکٹ سے ہار گیا،راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان ک بیٹنگ ناکام،146رنز پر ڈھیر،
بنگلا دیش کو 117رنز کی برتری پر صرف30رنز کا ہدف ملا،،بنگلا دیش نے پہلی اننگز میں448رنز کے جواب میں565رنز بنائے تھے،
محمد رضوان نے نصف سنچری اسکور کی،عبداللہ شفیق37،بابر اعظم22اور شان مسعود نے17،صائم ایوب1،شاہین آفریدی2،نسیم شاہ 3رنز بنا کر پویلین واپس گئے۔
،بنگلا دیش مہدی حسن نے4وکٹیں حاصل کیں،شکیب نے تین شاہینوں کو پویلین کی جانب بھیجا،
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے تاریخ رقم کردی
بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی ٹیسٹ میں10وکٹوں سے شکست دے دی
بنگلا دیش نے 30رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کیا
پاکستان شاہینز بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کرنا بھول گئے
پاکستان ہوم گراونڈ پر سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10وکٹ سے ہار گیا
راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان ک بیٹنگ ناکام،146رنز پر ڈھیر
بنگلا دیش کو 117رنز کی برتری پر صرف30رنز کا ہدف ملا
محمد رضوان کی نصف سنچری
عبداللہ شفیق37،بابر اعظم22اور شان مسعود نے17،صائم ایوب1،شاہین آفریدی2،نسیم شاہ 3رنز بنائے
بنگلا دیش مہدی حسن نے4وکٹیں حاصل کیں
شکیب نے تین شاہینوں کو پویلین کی جانب بھیجا
0 تبصرے