اونٹ کے منہ میں زیرہ

مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے اونٹ کے منہ میں زیرے جیسا ریلیف۔۔۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پیٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی 

پیٹرول کی قیمت 1.86 روپے فی لیٹر کمی کے بعد259.10. روپے فی لیٹر  ہوگئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت  3.32 روپےکمی کے بعد  262.75 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت  2.97 روپے فی لیٹر کم ہو کر 154.05 روپے ہوگئی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت 2.15 روپے فی لیٹر کم ہو کر 169.62 روپے فی لیٹر  ہوگئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے